حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز) آج شہر کے کئی اہم علاقوں میں بارش ہونے پر
ماحول میں سردی دیکھی گئی۔ چنانچہ کئی دن سے شہر میں اور شہر کے اطراف و
اکناف نماز استسقا کے
لئے کثیر تعداد میں مساجد میں دعائیں کی جارہی تھیں ۔
آج شہر میں بارش کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی۔ بارش کا اثر پرانے شہر
کے ساتھ ساتھ نئے شہر کے کئی علاقوں میں دیکھا گیا۔